گھر پر رہتے ہوئے اساتذہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا فروغ
۔2) آن لائن تربیت کے ذریعہ:اس کے ذریعہ اساتذہ اپنے تدریسی مسائل کو حل کرسکتے ہیں دیگر اساتذہ سے رابطہ اور تبادلہ خیال کر سکتے ہیں ۔
3) تدریسی وسائل کی تیاذریعہ : تدریسی وسائل تدریسی عمل میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔اساتڈ گھر پر رہتے ہوئے تیار کر سکتے ہیں اور اپنی تدریسی کو دلچسپ اور موثر بنا سکتے ہیں
۔4) تدریسی دستاویزات کی تیاری کے ذریعہ: تدریسی عمل میں استعمال ہونے والے دستاویزات جیسے سالانہ منصوبہ ' اسباق منصوبہ 'کو ئز بینک پل بند کاروائی سوالات پرچہ وغیرہ ۔
5) تدریسی عمل ٹیکنالوجی کے ذریعہ: گشت مہینوں سے روایتی تعلیم کا تصور بدل گیا ہے ۔آن لائن تدریس تعلیم کا مقدر بن گیا ہے ۔ تعلیمی ویڈیوز ' اسٹارٹ فون 'وغیرہ کے ذریعہ اساتذہ اپنے تدریسی عمل میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔
5)تعلیمی ویڈیوز کے مشاہدے کے ذریعہ:study manzil ' Byjus khan acadamy
وغیرہ جیسے چینل پر جا کر اپنی معلومات میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔