Sunday, 26 July 2020

Assignment:3Discussion with students.طلباء ‏ ‏سے ‏ ‏گفتگو ‏

طلباء سےگفتگو 
کوویڈ سے  متعلق  احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور دوران تعطیل  پڑھائی کی ہدایات:
کوویڈ  نے دنیا کے تمام لوگوں کو گھروں میں  قید  کر دیا  ہے وہیں اس نے  بچوں کی  دیگرسرگرمیاں  بھی متاثر  ہو رہی ہیں ۔ ہم اساتذہ  نے  بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اور تعلیم  سے متعلق  ہدایات  دیں ۔
کوویڈ سے متعلق احتیاطی تدابیر 
* گھر سےباہر  ماسک کا استعمال  کر یں۔
*  لوگوں  سے  دور  رہے۔6فیٹ
* لوگوں سے  گلے یا ہاتھ ملانے  سے  گریز کریں ۔
* غیر  ضروری  گھر  سے  باہر نہ  نکلے ۔
* شادی  بیاہ اور  دیگر  تقریبات  میں شرکت  سے پر ہیز کریں ۔
*نماز گھر  پر ادا کر یں  ورنہ  جاہ نماز  لے کر  جائے ۔
* کھانسی بخار سانس میں  تکلیف  ہو تو  فوری  سرکاری  اسپتال کو جاۓ ۔
* ایسے لوگوں سے دور  رہے ۔
* پھل اور  ترکاریوں کا استعمال  زیادہ  کریں ۔
* سٹرس پھلوں کا استعمال زیادہ کریں ۔
* روزآنہ ورزش  کریں ۔
* ہاتھ  بار بار  دھویں۔
پڑھائی  اور  مشغولیت کے  متعلق  ہدایات:
*  علم ریاضی کے  بنیادی  اعمال کی  مشق کر یں۔
*پچھلی  جماعت  کی  کتابیں  پڑھیں اور سوالات حل کریں ۔
*کتابوں میں موجود  اشکال بنائیں ۔ 
* خوش  خط لکھنے کی  مشق  کریں ۔ 
* چھوٹے  جملے اور کہانیاں  لکھنے  کی کوشش  کرتے  رہے ۔
* پیڑ پودے لگائے  ۔
* گھر  کی صفائی  کریں ۔ گھر  کے  کام میں  والدین کی  مدد  کریں ۔

Video lesson

class 7 science nutrition in plants