Tuesday, 28 July 2020

Discussion with ‎teacher ‎about ‎teaching ‎اساتذہ ‏ ‏سے ‏ ‏گفتگو ‏ ‏

اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لیے دیگر  ہم مضمون اساتذہ سے  فون پر رابطہ 
کوویڈ کے اثناء میں زندگی کے ہر شعبہ میں پر اثر  پڑا ہے۔
جہاں  مدارس و کالج بند ہیں  وہیں اساتذہ کی کارکردگی  پر اسکا اثر  ہو ا ہے ۔لیکن گھر پر رہتے ہوئے اساتذہ  دیگر ہم مضمون اساتذہ سے فون پر راکر سکتے ہیں ۔اور  اپنے  مسائل و مشکلات سے متعلق تبادلہ خیال کر سکتے ہیں ۔گفتگو  کی تفصیلات  کچھ اسطرح سے ذیل  میں  درج  ہیں ۔
#تدریسی دستاویزات  جیسے  سالانہ منصوبہ'  اسباق کا  منصوبہ  کیسے  لکھیں ۔
#پل بند کاروائی  کا  درست طریقہ کیا ہے ۔
#نصاب سے متعلق  تعلیمی ایپ کونسے ہیں ۔
#کونسے  ویڈیوز  کا مشاہدہ بہتر ہے ۔
#تدریسی  وسائل کی تیاری کے لئے ایک  دوسرے سے فون پر  تبادلہ خیال کر سکتے ہیں ۔
#کوئزبینک  میں کس قسم کے  سوالات  کو شامل کیا جائے ۔
# پی پی ٹی  ویڈیو سبق کسطرح  تشکیل دے ۔
#پروجیکٹر کے تعلق سے معلومات حاصل کرنے کے لئے رابطہ کیاگیا ۔



Video lesson

class 7 science nutrition in plants