FURKHANA BEGUM|GOVT URDU HRPS ANDOOR TQ[BIDAR]
Wednesday, 5 August 2020
Wednesday, 29 July 2020
View educational videos on you tube and internet تعلیمی ویڈیوز کا مشاہدہ
تعلیمی ویڈیوز کا مشاہدہ انٹرنیٹ اور یوٹیوب پر
مندرجہ بالا تعلیمی ایپ پر تعلیمی ویڈیوز کا مشاہدہ کیا گیا دیکھے گۓ اسباق کے ویڈیوز کی فہرست درج کی گئی ہے
صحیح اعداد
خطوط اورزاویہ
ناطق اعداد
چار ضلعی کی تفہیم
روشنی
جانوروں میں تغذیہ
پودوں میں تولیہ
حرارت
تیزاب اساس اور نمک
ستارے اور نظام شمسی
خرد عضو ے
خلیے اور انک ساخت وغیرہ
Advice & strategies regarding the education during pandemic کوویڈ کے اثناء تعلیم وتربیت کو تقویت بخش بنانے کے لئے مشورے اور حکمت عملیاں
مشورے اور حکمت عملیاں
کوویڈ کے اثناء میں بچوں کی تعلیم و تربیت کو تقویت بخش بنانے کے لئے چند مشورے اور حکمت عملیاں
مارچ کے دوسرے ہفتہ سے حکومت کی جانب سے اسکولوں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ۔طلباء اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ۔
کوویڈ کا اثر زندگی کے ہر شعبہ میں خاصطور سے تعلیمی شعبہ کافی زیادہ نظر آتا ہے۔
آج تمام تعلیمی ادارے بند ہیں۔ اسکول کھولنا آگ سے کھیلنے جیسا ہے ۔اسی اثنا میں بچوں کی تعلیم و تربیت کو تقویت بخش بنانے کے لئے چند مشورے اور حکمت عملیاں اپنا سکتے ہیں جوکہ اسطرح ہیں ۔
آن لائن تعلیم کےذریعے
گذشتہ چند ماہ سے روایتی تعلیم کا تصور بدل گیا ہے اسکی جگہ آن لائن تعلیم نے لی ہے ۔ایسے حالات میں آن لائن تعلیم ہی حفاظتی طریقہ جسکے ذریعہ تعلیم و تربیت کو تقویت بخش بنا سکتے ہیں ۔
طلباء کو ٹیب مفت تقسیم کیا جائے
اسمارٹ فون رکھنا سب کی پہنچ سے دور ہے اسی لئےحکومت کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو ٹیب فراہم کر ے۔
تعلیمی ایپ کی سہولت فراہم کےذریعے
ودواتھ خان اکیڈمی جیسے تعلیمی ایپ کی رسائی ہر طالب علم تک ہونی چاہئیے جس سے تعلیم و تربیت کو تقویت بخش بنا سکتے ہیں ۔
مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائے
روزآنہ انٹرنیٹ حاصل کر نا ہر ایک کے لیے ممکن نہیں ۔لہذا طلباء کو مفت انٹرنیٹ فراہم کر کے تعلیم و تربیت کو تقویت بخش بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں ۔
ریڈیو اور ٹی وی پروگرام کے ذریعہ
ریڈیو اور ٹی وی پروگرام کی سب سے سستا اور بہت طریقہ ہے ۔ ریڈیو اور ٹی وی پر اسباق سے متعلق ویڈیوز اور آڈیو نشرکرکے تعلیم و تربیت کو تقویت بخش بنا سکتے ہیں ۔
Tuesday, 28 July 2020
Discussion with teacher about teaching اساتذہ سے گفتگو
اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لیے دیگر ہم مضمون اساتذہ سے فون پر رابطہ
کوویڈ کے اثناء میں زندگی کے ہر شعبہ میں پر اثر پڑا ہے۔
جہاں مدارس و کالج بند ہیں وہیں اساتذہ کی کارکردگی پر اسکا اثر ہو ا ہے ۔لیکن گھر پر رہتے ہوئے اساتذہ دیگر ہم مضمون اساتذہ سے فون پر راکر سکتے ہیں ۔اور اپنے مسائل و مشکلات سے متعلق تبادلہ خیال کر سکتے ہیں ۔گفتگو کی تفصیلات کچھ اسطرح سے ذیل میں درج ہیں ۔
#تدریسی دستاویزات جیسے سالانہ منصوبہ' اسباق کا منصوبہ کیسے لکھیں ۔
#پل بند کاروائی کا درست طریقہ کیا ہے ۔
#نصاب سے متعلق تعلیمی ایپ کونسے ہیں ۔
#کونسے ویڈیوز کا مشاہدہ بہتر ہے ۔
#تدریسی وسائل کی تیاری کے لئے ایک دوسرے سے فون پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں ۔
#کوئزبینک میں کس قسم کے سوالات کو شامل کیا جائے ۔
# پی پی ٹی ویڈیو سبق کسطرح تشکیل دے ۔
#پروجیکٹر کے تعلق سے معلومات حاصل کرنے کے لئے رابطہ کیاگیا ۔
Sunday, 26 July 2020
Assignment:3Discussion with students.طلباء سے گفتگو
طلباء سےگفتگو
کوویڈ سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور دوران تعطیل پڑھائی کی ہدایات:
کوویڈ نے دنیا کے تمام لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا ہے وہیں اس نے بچوں کی دیگرسرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں ۔ ہم اساتذہ نے بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اور تعلیم سے متعلق ہدایات دیں ۔
کوویڈ سے متعلق احتیاطی تدابیر
* گھر سےباہر ماسک کا استعمال کر یں۔
* لوگوں سے دور رہے۔6فیٹ
* لوگوں سے گلے یا ہاتھ ملانے سے گریز کریں ۔
* غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلے ۔
* شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں شرکت سے پر ہیز کریں ۔
*نماز گھر پر ادا کر یں ورنہ جاہ نماز لے کر جائے ۔
* کھانسی بخار سانس میں تکلیف ہو تو فوری سرکاری اسپتال کو جاۓ ۔
* ایسے لوگوں سے دور رہے ۔
* پھل اور ترکاریوں کا استعمال زیادہ کریں ۔
* سٹرس پھلوں کا استعمال زیادہ کریں ۔
* روزآنہ ورزش کریں ۔
* ہاتھ بار بار دھویں۔
پڑھائی اور مشغولیت کے متعلق ہدایات:
* علم ریاضی کے بنیادی اعمال کی مشق کر یں۔
*پچھلی جماعت کی کتابیں پڑھیں اور سوالات حل کریں ۔
*کتابوں میں موجود اشکال بنائیں ۔
* خوش خط لکھنے کی مشق کریں ۔
* چھوٹے جملے اور کہانیاں لکھنے کی کوشش کرتے رہے ۔
* پیڑ پودے لگائے ۔
* گھر کی صفائی کریں ۔ گھر کے کام میں والدین کی مدد کریں ۔
Assignment:09 Artical on professional development of teachers from home گھر پر رہتے ہوے اساتذہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا فروغ
گھر پر رہتے ہوئے اساتذہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا فروغ
۔2) آن لائن تربیت کے ذریعہ:اس کے ذریعہ اساتذہ اپنے تدریسی مسائل کو حل کرسکتے ہیں دیگر اساتذہ سے رابطہ اور تبادلہ خیال کر سکتے ہیں ۔
3) تدریسی وسائل کی تیاذریعہ : تدریسی وسائل تدریسی عمل میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔اساتڈ گھر پر رہتے ہوئے تیار کر سکتے ہیں اور اپنی تدریسی کو دلچسپ اور موثر بنا سکتے ہیں
۔4) تدریسی دستاویزات کی تیاری کے ذریعہ: تدریسی عمل میں استعمال ہونے والے دستاویزات جیسے سالانہ منصوبہ ' اسباق منصوبہ 'کو ئز بینک پل بند کاروائی سوالات پرچہ وغیرہ ۔
5) تدریسی عمل ٹیکنالوجی کے ذریعہ: گشت مہینوں سے روایتی تعلیم کا تصور بدل گیا ہے ۔آن لائن تدریس تعلیم کا مقدر بن گیا ہے ۔ تعلیمی ویڈیوز ' اسٹارٹ فون 'وغیرہ کے ذریعہ اساتذہ اپنے تدریسی عمل میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔
5)تعلیمی ویڈیوز کے مشاہدے کے ذریعہ:study manzil ' Byjus khan acadamy
وغیرہ جیسے چینل پر جا کر اپنی معلومات میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
Video lesson
class 7 science nutrition in plants
-
تعلیمی ویڈیوز کا مشاہدہ انٹرنیٹ اور یوٹیوب پر مندرجہ بالا تعلیمی ایپ پر تعلیمی ویڈیوز کا مشاہدہ کیا گی...